Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ دشا پاٹنی کے بکنی لک پر آیا رومرڈبوائے فرینڈ ٹائیگر شراف کا دل

دشا پاٹنی (Disha Patani) کو اداکاری کے علاوہ سیر و تفریح کا بھی کافی شوق ہے ۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر چھٹیوں کی اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کو بکنی پہن کر تصاویر (Disha Patani Photos) کھینچوانے کا کافی شوق ہے ، جنہیں وہ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر فینس کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ کی تازہ تصاویر نے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ، جس میں وہ بکنی پہن کر انتہائی بولڈ پوز دے رہی ہیں ۔

اداکارہ دشا پاٹنی نے کچھ ہی گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بکنی پہنے کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر پر دس لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔ اداکارہ کے رومرڈ بوائے فرینڈ ٹائیگر شراب بھی تصویر کو لائیک کئے بغیر نہیں رہ سکے ۔

دشا پاٹنی کی یہ تصویر ان کے چھٹیوں کی ہے ، جہاں وہ آرام دہ جگہ میں بکنی پہن کر خوبصورت لک دے رہی ہیں ۔ اداکارہ بکنی پہنے ہوئے اپنی بولڈ تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ نیٹیزنس اداکارہ کی خوبصورت اداوں کے دیوانے ہیں ۔

دشا پاٹنی فٹنس کو لے کر بھی کافی بیدار رہتی ہیں ۔ وہ اپنے ورک آوٹ کے ویڈیوز کے علاوہ اپنے فائٹنگ اسکلس بھی دکھاتی رہتی ہیں ۔

دشا پاٹنی نے فلم ایم ایس دھونی : دی انٹولڈ اسٹوری سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ، جس میں وہ سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نظر آئی تیں ۔ اس کے بعد وہ باغی 2، بھارت ، ملنگ اور رادھے : یوور موسٹ وانٹیڈ بھائی جیسی فلموں میں آئی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.