دیویا اگروال نے چند گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ دیویا کے ذریعہ شیئر کی گئی ان تصویروں میں ان کا انتہائی بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں کے ذریعہ دیویا نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔ کریم کلر کی بکنی میں دیویا کافی گلیمرس دکھ رہی ہیں ۔
بگ باس او ٹی ٹی کا خطاب جیتنے کے بعد سے دیویا اگروال کی شہرت پہلے سے کافی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔ خاص کر دیویا کی سوشل میڈیا پر فین فالوئنگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ، اس لئے تو ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں ایک لمحہ میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں ۔ دیویا چند گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی ساری تصویریں شیئر کی ہیں ۔
دیویا کے ذریعہ شیئر کی گئیں ان تصویروں میں ان کا انتہائی بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
ان تصویروں کے ذریعہ دیویا نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔ کریم کلر کی بکنی میں دیویا کافی گلیمرس دکھ رہی ہیں ۔
ان کی ان تصویروں کو ان کے چاہنے والے کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی تصویروں پر ابھی تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔