Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

لتا منگیشکر کے انتقال کے بعد ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی بولڈ فوٹو، لوگوں نےکہا :کچھ تو شرم کرلو

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویروں کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا بولڈ لک (Malaika Arora New Bold Look) ایک مرتبہ پھر فینس کے ساتھ شیئر کیا ۔ آرینج کلر کی برالیٹ میں انہوں نےایک تصیر شیئر کی ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نےلکھا : سنڈے سنی سائیڈ اپ ۔

ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں، جو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو لے کر بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ ملائیکہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ کی تصویریں کئی مرتبہ لوگوں کو پسند آتی ہیں تو کئی مرتبہ لوگ انہیں ٹرول بھی کردیتےہیں ۔ اتوار کو اداکارہ نے ایک بولڈ تصویر شیئر کی ، جس میں ان کا غضب کا انداز سامنے آیا ۔ اپنی اسٹائل اسٹیٹمنٹ سے سرخیاں بٹورنے والی ملائیکہ نے جو تصویر شیئر کی ، اس کو دیکھنے کے بعد کچھ لوگوں کو غصہ آگیا اور انہوں نے ملائیکہ کو ٹرول کرنا شروع کردیا ۔

ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویروں کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا بولڈ لک ایک مرتبہ پھر فینس کے ساتھ شیئر کیا ۔ آرینج کلر کی برالیٹ میں انہوں نےایک تصیر شیئر کی ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نےلکھا : سنڈے سنی سائیڈ اپ ۔

تصویر میں 48 سال کی ملائیکہ پول کے کنارے آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ آرینج کلر کی برالیٹ کے ساتھ انہوں نے بلیک شارٹس پہن رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.