Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیمرہ کے سامنے بولڈ پوز دے کر پینٹ نیچے کھسکانے لگی یہ اداکارہ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ وانی کپور کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔ وہیں ایک پوز میں وانی اچانک پینٹ کو نیچے کھسکاتے ہوئے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

داکارہ وانی کپور (Vaani Kapoor) کی اداوں کے فینس دیوانے ہیں۔ فینس ان کے ویڈیوز اور تصویر کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ اس درمیان وانی کپور کا ایک ایسا بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے ، جس کو دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ آخر اداکارہ کیمرہ دیکھتے ہی یہ کس طرح کا ردعمل دینے لگیں

ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ وانی کپور کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔ وہیں ایک پوز میں وانی اچانک پینٹ کو نیچے کھسکاتے ہوئے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ایسا کرتے وقت اداکارہ کی پینٹی بھی صاف دکھ جاتی ہے ۔ وانی کے اس ویڈیو میں ایٹی ٹیوڈ کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ ایسا کرتے وقت بالکل بھی جھجھک نہیں رہی ہیں ۔ پوری خود اعتمادی کے ساتھ اس طرح کے پوز کیمرے میں لگاتار دیتی نظر آرہی ہیں ۔

ویڈیو میں وانی کپور نے سفید رنگ کی سلور زری والی بکنی پہنی ہوئی ہے ۔ اسی سے میچ کرتا ہوا سفید رنگ کا ڈھیلا پائجامہ پہن رکھا ہے ۔ اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے وانی نے اپنے بالوں کے ساتھ لائٹ میک اپ کیا ہے ۔ لیکن اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں لوگوں کی پوری توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.