بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا (Malaika Arora) نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا دیا ہے۔ انہوں نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا دیا ہے۔ انہوں نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔
تصاویر میں ملائیکہ اروڑہ میٹلک منی ڈریس میں نظر آ رہی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس اور ہاٹ لگ رہی ہیں۔
انہوں نے بیٹھ کر فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے ٹونڈ فیگر کو فلاؤنٹ کیا ہے ، جس میں ان کا انداز دیکھ کر مداح دیوانے ہو گئے ہیں ۔