اننیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ‘گہارئیاں’ کے ٹریلر کے بعد انہوں نے کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘گہرائیاں’ Gehraiyaan کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اننیا (Ananya Panday) دیپیکا پاڈوکون، سدھانت چترویدی اور دھیری کاروا کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے جا رہی ہیں۔
اننیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ‘گہارئیاں’ کے ٹریلر کے بعد انہوں نے کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
اننیا نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ مداحوں کے لیے ان کی یہ تصاویر ٹریٹ کے طور پر دیکھی جا رہی ہیں۔