Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور ایسے رکھتی ہیں اپنا خیال، تصاویر شیئر کرکے بتایا خوبصورتی کا راز

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے انسٹا گرام (Janhvi Kapoor Instagram) پر بولڈ اور خوبصورت ادائیں (Janhvi Kapoor Bold & Beauttiful) دکھاتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ تصاویر کے ذریعہ بتا رہی ہیں کہ وہ خود کا خیال کیسے کرتی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ واضح رہے کہ جھانوی کپور فلم ’گڈلک جیری‘ کے ساتھ ساتھ دوستانہ 2’ اور ‘تخت‘ کا بھی حصہ ہیں۔ انہوں نے سال 2018 میں فلم ’دھڑک‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا، جو پاپولر فلم ’سیراٹ‘ کی ہندی ریمیک ہے۔

جھانوی کپور  (Janhvi Kapoor) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام (Janhvi Kapoor Instagram) پر مارننگ کی کچھ بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا بولڈ اور خوبصورت انداز دیکھتے ہی بنتا ہے۔

جھانوی کپور نے یہ تصاویر جیسے ہی شیئر کی، وہ سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔ انہوں نے کیپشن میں وہ سیلف کیئر کی بات کر رہی ہیں۔

جھانوی کپور کی تصاویر کے ذریعہ بتا رہی ہیں کہ وہ خود کا دھیان کیسے رکھتی ہیں۔ انہوں نے تصاویر میں سن باتھ سے لے کر اپنی ڈائٹ کی جھلک دکھائی ہے۔

جھانوی کپور سوئمنگ پول کے کنارے لیٹی ہوئی سن باتھ کا لطف لے رہی ہیں۔ اداکارہ نے گلابی رنگ کا آوٹ فٹ کیری کیا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.