بالی ووڈ میں فلموں کو ہٹ کرانے کیلئے ایک فنڈا بولڈ سین بھی ہے ۔ لیکن کئی مرتبہ اسٹارس ڈیبیو فلم میں ان مناظر کو شوٹ کرنے سے کتراتے ہیں ، لیکن جب بات پرینیتی چوپڑا (Parineeti Chopra) کی ہو تو وہ اس میں بھی پیچھے نہیں رہیں ۔ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں یعنی دوسری ہی فلم میں اداکارہ نے ایسے بولڈ سین دئے تھے کہ لوگ حیران رہ گئے تھے ۔ جانئے اس فلم کا نام کیا تھا اور اداکارہ کے ساتھ کون کون مرکزی کردار میں تھا۔
بالی ووڈ میں فلموں کو ہٹ کرانے کیلئے ایک فنڈا بولڈ سین بھی ہے ۔ لیکن کئی مرتبہ اسٹارس ڈیبیو فلم میں ان مناظر کو شوٹ کرنے سے کتراتے ہیں ، لیکن جب بات پرینیتی چوپڑا کی ہو تو وہ اس میں بھی پیچھے نہیں رہیں ۔ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں یعنی دوسری ہی فلم میں اداکارہ نے ایسے بولڈ سین دئے تھے کہ لوگ حیران رہ گئے تھے ۔ جانئے اس فلم کا نام کیا تھا اور اداکارہ کے ساتھ کون کون مرکزی کردار میں تھا۔
پرینکا چوپڑا کی کزن پرینیتی چوپڑا بھی بولڈ سین دینے سے پرہیز نہیں کرتی ہیں ۔ اداکارہ کی پہلی فلم لیڈیز ورسیز ریکی بھیل تھی جبکہ دوسری فلم کا نام عشق زادے تھا ۔