شنایا کپور (Shanaya Kapoor) اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ڈانس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہوں نے شارٹس اور برالیٹ پہنی ہے۔ شنایا کپور کی یہ تصاویر (Shanaya Kapoor Pics) سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ اسٹار کڈ کے مداح اور دوست تبصرہ کرتے ہوئے ان کے لُک کی تعریف کررہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں شنایا کپور کی تازہ ترین تصاویر۔
بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی لاڈلی بیٹی شنایا کپور (Shanaya Kapoor) نے بھلے ہی بالی ووڈ میں انٹری نیہں کی ہو، لیکن وہ سوشل میڈیا کی اسٹار ہیں۔ سوشل میڈیا پر شنایا کپور کی تصاویر اور ویڈیو چھائے رہتے ہیں۔ شنایا کپور اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ڈانس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کچھ گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بے حد گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہوں نے شارٹس اور برالیٹ پہنی ہے۔
شنایا کپور کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ اسٹار کڈ کی ان تصاویر پر مداح اور دوست جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔
شنایا کپور کی تصویر پر ان کی بہترین دوست اور بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی تبصرہ کیا ہے۔