Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور بریک اپ کی افواہوں کے بعد پہلی مرتبہ ساتھ آئے نظر، تصاویر وائرل

افواہوں کے سامنے آنے کے بعد اب دونوں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ممبئی کے باسٹین ورلک میں دیکھے گئے ۔ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ ملائیکہ چھ دنوں سے زیادہ وقت تک اپنے گھر سے باہر نہیں نکلیں اور ارجن ایک مرتبہ بھی ان سے ملنے نہیں گئے ۔ حالانکہ ان افواہوں کے بعد ارجن کپور نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرکے افواہوں پر لگام لگادی تھی ۔

اس ہفتے کی شروعات میں افواہیں چل رہی تھیں کہ بالی ووڈ پاور کپل ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کا بریک اپ ہوگیا ہے ۔ افواہوں کے سامنے آنے کے بعد اب دونوں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ممبئی کے باسٹین ورلک میں دیکھے گئے ۔ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ ملائیکہ چھ دنوں سے زیادہ وقت تک اپنے گھر سے باہر نہیں نکلیں اور ارجن ایک مرتبہ بھی ان سے ملنے نہیں گئے ۔

حالانکہ ان افواہوں کے بعد ارجن کپور نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرکے افواہوں پر لگام لگادی تھی ۔

ارجن نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا تھا : افواہوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ محفوظ رہیں ، خوش رہیں ، لوگوں کو نیک خواہشات، سبھی کو پیار ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.