Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ہ مونی رائے بوائے فرینڈ کے ساتھ اس دن لیں گی پھیرے

ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی شادی (Mouni Roy Suraj Nambiar Wedding Date) کی چرچا کافی دنوں سے ہورہی ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے کئی رپورٹوں میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہ اپنے طویل مدتی بوائے فرینڈ سورج نامبیار کے ساتھ جلد شادی (Mouni Roy Destination Wedding) کرنے والی ہیں ۔

ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی شادی کی چرچا کافی دنوں سے ہورہی ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے کئی رپورٹوں میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہ اپنے طویل مدتی بوائے فرینڈ سورج نامبیار کے ساتھ جلد شادی کرنے والی ہیں ۔ مونی اور سورج کی شادی کو لے کر تازہ اپ ڈیٹس سامنے آئی ہیں ۔ کئی رپورٹس میں اب یہ بتایا جارہا ہے کہ مونی اور سورج 27 جنوری کو شادی کرنے جارہے ہیں اور یہ جوڑا اس کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔

ے کہا جارہا تھا کہ مونی رائے دبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی کیونکہ وہ اکثر سورج نامبیار سے ملنے وہاں جاتی رہی ہیں ، لیکن ہندوستان ٹائمس کے مطابق مونی اب دبئی میں شادی نہیں کریں گے ۔

انہوں نے شادی کی جگہ کو تبدیل کردیا ہے ۔ وہ گوا کے بیچ پر ڈسٹنیشن ویڈنگ کریں گی ۔ ذرائع نے پورٹل کو بتایا کہ ایک فائیو اسٹار ہوٹل کو بک کیا جاچکا ہے اور دعوت نامے بھی بھیجے جارہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.