مالدیپ پہنچ کر بولڈ ہوئیں اداکارہ سنی لیونی, قاتلانہ حسن سے انٹرنیٹ پر ڈھایا قہر
بالی ووڈ انڈسٹری کی سپربولڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) سوشل میڈیا پر بولڈنیس کا تڑکا لگاتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے قاتلانہ حسن سے فینس کو امپریس کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔
بالی ووڈ انڈسٹری کی سپربولڈ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر بولڈنیس کا تڑکا لگاتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے قاتلانہ حسن سے فینس کو امپریس کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں ۔ سنی لیونی گزشتہ کئی دنوں سے اپنے مالدیپ چھٹیوں کی تصویریں شیئر کررہی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
تصویروں میں سنی لیونی سمندر کے کنارے بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے فلورل پرنٹیڈ بکنی پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا ہاٹ انداز پوری طرح جھلک رہا ہے ۔ سنی لیونی بیچ پر لیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
وہیں دوسری تصویروں میں انہوں نے کیمرے کے ساتھ اپنے پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کیا ہے ۔ فینس سنی لیونی کی تصویروں کو دیکھ کر کریزی ہوگئے ہیں اور کمنٹ سیکشن میں ان کی کافی تعریف کررہے ہیں ۔