بالی ووڈ کی سپر بولڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر جب بھی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو اس کو وائرل ہونے میں تھوڑا بھی وقت نہیں لگتا ہے ۔ اب ایشا نےاپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس سے انٹڑنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ان کی تصویروں کو دیکھ کر فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔
بالی ووڈ کی سپر بولڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر جب بھی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو اس کو وائرل ہونے میں تھوڑا بھی وقت نہیں لگتا ہے ۔ اب ایشا نےاپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس سے انٹڑنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ ان کی تصویروں کو دیکھ کر فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔
تصاویر میں ایشا گپتا برا پہنے بغیر نظر آرہی ہیں ۔ وہ صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے صرف شرٹ پہن رکھا ، جس کا صرف ایک ہی بٹن لگایا ہوا ہے ۔
ایشا نے کیمرے کے سامنے الگ الگ بولڈ پوز میں تصاویر کھینچوائی ہیں ، جس میں ان کی اداوں سے فینس کی نظریں نہیں ہٹ پا رہی ہیں ۔