بالی ووڈ فلموں میں کسنگ سینس کا تڑکا لگانے والی اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈ ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ فلموں میں عمران ہاشمی کے ساتھ کسنگ سین دینے والی ایشا گپتا دو ویب سیریز میں بھی جم کر انٹیمیٹ سین دے چکی ہیں ۔
بالی ووڈ فلموں میں کسنگ سینس کا تڑکا لگانے والی اداکارہ ایشا گپتا کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈ ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ فلموں میں عمران ہاشمی کے ساتھ کسنگ سین دینے والی ایشا گپتا دو ویب سیریز میں بھی جم کر انٹیمیٹ سین دے چکی ہیں ۔
فلموں کے علاوہ ایشا گپتا نے حال ہی میں ویب سیریز کا رخ کیا ۔ ان دونوں ہی سیریز میں اداکارہ نے الگ الگ دمدار کردار ادا کئے اور انٹیمیٹ سین دینے سے بالکل بھی گریز نہیں کیا ۔
ایشا گپتا اب تک دو ویب سیریز میں نظر آچکی ہیں ۔ پہلی ویب سیریز کا REJCTX ہے ۔