Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حقیقی زندگی میں انتہائی اسٹائلش اور گلیمرس ہیں اداکارہ درشٹی دھامی

 درشٹی دھامی (Drashti Dhami) ٹی وی کی دنیا کی سب سے خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر ٹی وی انڈسٹری میں الگ شناخت بنائی ہے ۔ وہ ایک ایسی اداکارہ ہیں ، جنہوں نے ٹی وی میں سنجیدہ کرداروں سے اپنی چھاپ چھوڑی ہے ۔

درشٹی دھامی ٹی وی کی دنیا کی سب سے خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر ٹی وی انڈسٹری میں الگ شناخت بنائی ہے ۔ وہ ایک ایسی اداکارہ ہیں ، جنہوں نے ٹی وی میں سنجیدہ کرداروں سے اپنی چھاپ چھوڑی ہے ۔ ‘مدھوبالا’ سیریل سے خاص طور پر وہ اتنی مشہور ہوئیں کہ انہیں ٹی وی کی ‘مدھوبالا’ کہا جانے لگا ۔ ریل لائف میں خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ حقیقی زندگی میں بھی کافی اسٹائلش اور گلیمرس ہیں ۔ وہ اکثر اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

درشٹی دھامی نے اپنے کریئر کی شروعات ایک ویڈیو ایلبم سے کی تھی ۔ ساتھ ہی انہوں نے کئی اشتہارات میں بھی کام کیا تھا ۔

درشٹی دھامی کو اصل شناخت دل مل گئے سے ملی تھی ۔ اس سیریل میں انہوں نے مسکان کا کردار نبھایا تھا ۔

درشٹی دھامی گیت سیریل میں گرمیت چودھری کی ساتھ آئی تھیں ۔ دونوں کی کیمسٹری کو آن اسکرین کافی پسند کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.