Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سہانا خان نے لیا بولڈ اوتار، ڈیپ نیک ڈریس میں وائرل ہوئیں تصاویر

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی یہ تصاویر اب وائرل ہو رہی ہیں۔ جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وائرل تصاویر میں سہانا خان نے ڈیپ نیک پرنٹیڈ ڈریس پہن رکھا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی صاف جھلک رہی ہے۔ سہانا خان کے چاہنے والے ان کی تصاویر پر جم کر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔

سہانا خان (Suhana Khan) کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر دھمال مچائی ہوئی ہیں۔ ان تصاویر میں سہانا خان کی اداوں پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں۔ ان تصاویر کو خود سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ محض 7 گھنٹے پہلے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر کو اب تک تین لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اب سہانا خان کی یہ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

وائرل تصاویر میں سہانا خان نے ڈیپ نیک پرنٹیڈ ڈریس پہنا ہوا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی صاف جھلک رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.