سونل چوہان ان دنوں نئے سال HAPPY NEW YEAR 2022 کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ مداح فلم جنت کی اداکارہ کے بولڈ لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور تمام تصاویر پر کمینٹ کرکے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔ سال 2008 میں رلیز ہوئی عمران ہاشمی (Emraan Hashmi) کی فلم ’جنت’ کی اداکارہ سونل چوہان (Sonal Chauhan) تو آپ کو یاد ہی ہوں گی۔ آج کل بھلے ہی وہ بڑے پردے پر کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر سونل کافی ایکٹو رہتی ہیں۔
سال 2008 میں رلیز ہوئی عمران ہاشمی (Emraan Hashmi) کی فلم ’جنت’ کی اداکارہ سونل چوہان (Sonal Chauhan) تو آپ کو یاد ہی ہوں گی۔ آج کل بھلے ہی وہ بڑے پردے پر کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر سونل کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر آئے دن ان کی بولڈ تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ان دنوں سونل چوہان ایک بار پھر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سرخیوں میں ہیں۔
سونل چوہان ان دنوں نئے سال HAPPY NEW YEAR 2022 کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ مداح فلم جنت کی اداکارہ کے بولڈ لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور تمام تصاویر پر کمینٹ کرکے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
سمندر کنارے بکنی پہنے ہوئے سونل چوہان اپنےسیزلنگ لک کوفلانٹ کرتی رہی ہیں۔ مداح سونل چوہان کے سیکسی لک پر پیار لٹا رہے ہیں۔