شو میں سیدھی سادی اور معصوم نظر آنے والی ٹینا (Tina Dutta) حقیقی زندگی میں کافی بولڈ (Tina Dutta Bold Look) ہیں ۔ ٹینا سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر کے ذریعہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیتی ہیں ۔
کیا آپ کو مشہور شو ‘اترن’ یاد ہے؟ جس میں ‘ٹپو’ اور ‘اچھا’ کی دوستی کو لوگوں کی طرف سے بھرپور پیار ملا ۔ یہ شو کئی سالوں تک چلتا رہا ۔ شو میں ‘ٹپو’ کا کردار رشمی دیسائی (Rashami Desai) نے ادا کیا تھا اور ‘اچھا’ کا کردار اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Dutta) نے نبھایا تھا ۔ شو میں سیدھی سادی اور معصوم نظر آنے والی ٹینا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ (Tina Dutta Bold Look) ہیں ۔ ٹینا سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر کے ذریعہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیتی ہیں ۔ حال ہی میں نئے سال کے پہلے دن اداکارہ نے اپنا بولڈ لک شیئر کرکے انٹرنیٹ کا ٹمپریچر بڑھا دیا ہے ۔
ٹینا دتہ نے 2022 کے پہلے دن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کی ہے ۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں وہ انتہائی شارٹ ڈریس پہن کر کرسی پر بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔ ٹینا نے جو ڈریس پہنی ہے، اس کا گلا آگے کی جانب سے کافی ڈیپ ہے ، جو ان کی خوبصورتی کو مزید بولڈ بنا رہا ہے ۔
