اداکارہ اروشی روتیلا نے کیمرے کے سامنے اتار دیا ٹاپ
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر اپنی بولڈ اداوں سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیتی ہیں۔ وہ ایک پرفیکٹ فیگر کی مالکن ہیں اور اس کا ثبوت وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیتی رہتی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر اپنی بولڈ اداوں سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیتی ہیں۔ وہ ایک پرفیکٹ فیگر کی مالکن ہیں اور اس کا ثبوت وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیتی رہتی ہیں ۔ اروشی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں، لیکن ایک مرتبہ انھیں ڈانسنگ کا ایسا جوش چڑھا کہ انھوں نے کیمرے کے سامنے ہی اپنے کپڑے اتار پھینکے ۔
اروشی روتیلا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کو اپنی زندگی اور کام سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ اداکارہ کو سوشل میڈیا کوئین کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ لیکن بعض اوقات وہ ایسے ویڈیوز بھی شیئر کردیتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں ٹرولنگ کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔ اروشی نے کچھ سال پہلے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جسے دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔