کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya) سے مشہور ہوئی اداکارہ شردھا آریہ (Shraddha Arya honeymoon Photos) نے بحریہ کے افسر راہل ناگل سے 16 نومبر کو شادی کی تھی ۔ اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے ہنی مون کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ وہ شوہر کے ساتھ مالدیپ (Shraddha Arya Maldives Trip) میں ہیں ، جہاں کے بیچ ریسورٹ سے انہوں نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
ی وی شو کنڈلی بھاگیہ کی مشہور اداکارہ شردھا آریہ اپنی ازدواجی زندگی کا بھرپور لطف اٹھا رہی ہیں ۔ انہوں نے اب اپنی ہنی مون کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں شردھا مالدیپ کے بیچ ریسورٹ میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔
شردھا آریہ نے اپنے ہنی مون کیلئے مالدیپ کا انتخاب کیا ہے ۔ وہ کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا رول ادا کررہی ہیں ۔
شردھا آریہ اپنے شوہر بحریہ کے افسر راہل ناگل کے ساتھ مالدیپ میں زندگی کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر کے ذریعہ فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔