اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : جس گھر کو ہم اپنا سمجھتے ہیں اس کے چاروں طرف زہر ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہم باہر گرنے والے برف کے ٹکروں میں خوبصورتی دیکھیں تو شاید پریشانی کم ہوگی ۔ خدا، سچ میں کچھ مشکل دن ہے۔
مونی رائے ایک ایسی اداکارہ ہیں، جن پر مارڈن ہو یا ٹریڈیشنل ہر طرح کی ڈریس جمتی ہے ۔ مونی بھی ہر روز اپنی نئی نئی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو اپنا دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ مونی کا تازہ ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ گرے کلر کی شمری جیکٹ میں اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں ۔ ایکتا کپور کے مشہور شو ‘ناگن’ کی اس اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک فلسفیانہ کیپشن بھی لکھا ہے ۔
مونی رائے نے گرے کلر کی شمری پینٹ کوٹ کے ساتھ برایلیٹ پہن رکھا ہے اور اداکارہ نے اپنے بال کھلے رکھے ہیں ۔ اداکارہ ہلکے میک اپ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ، لیکن سامنے سے جیکٹ کو کھول کر موضوع بحث بن گئی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : جس گھر کو ہم اپنا سمجھتے ہیں اس کے چاروں طرف زہر ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہم باہر گرنے والے برف کے ٹکروں میں خوبصورتی دیکھیں تو شاید پریشانی کم ہوگی ۔ خدا، سچ میں کچھ مشکل دن ہے۔