Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ان حسین اداکاراؤں کی عمر ہو چکی ہے 30 کے پار لیکن نہیں کی ہے شادی

آئیے دیکھتے ہیں کہ کون کون ہیں جن کی عمر 30 سے زیادہ زیادہ ہے ، لیکن اب بھی انہوں نے شادی نہیں کی ہے ۔ آج بھی ہندوستان میں عام خیال ہے کہ اگر لڑکی کی شادی 30 سال کے بعد نہیں ہوئی ہے ، تو کہیں نہ کہیں کوئی پریشانی کی بات ہے ۔ لیکن سنیما کی دنیا میں کام کرنے والی لڑکیوں نے اس تصور کو توڑ دیا ہے ۔

انوشکا شیٹی کا 39 واں سال چل رہا ہے ۔

الیانا ڈی کروز کی عمر بھی 34 سال ہوگئی ہے۔

حال ہی میں کاجل اگرول بھی 34 سال کی عمر کے بعد شادی کی ہے ۔

تمنا بھاٹیہ بھی 32 سال کی ہوچکی ہیں ۔

کرتی کھربندا بھی 33 سال کی ہوچکی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.