Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرن جوہر کے باتھ روم میں یہ کام کرتی تھیں سارا علی خان

کرن جوہر (Karan Johar) ایک بار پھر اپنا سب سے مشہور شو ‘کافی ود کرن (Koffee With Karan) ‘ لے کر آئے ہیں۔ سارا علی خان (Sara Ali Khan) اور دھنش اپنی فلم ‘اترنگی رے’ کی تشہیر کے لئے کرن کے شو پہنچے ، جہاں دونوں نے کافی مزہ کیا ۔ ساتھ ہی کئی انکشافات بھی ہوئے ۔

کرن جوہر ایک بار پھر اپنا سب سے مشہور شو ‘کافی ود کرن’ لے کر آئے ہیں۔ سارا علی خان اور دھنش اپنی فلم ‘اترنگی رے’ کی تشہیر کے لئے کرن کے شو پہنچے ، جہاں دونوں نے کافی مزہ کیا ۔ ساتھ ہی کئی انکشافات بھی ہوئے ۔ اس دوران سارا نے انکشاف کیا کہ وہ سوئمبر کرنا چاہتی ہیں ۔ اس دوران اس نے اپنی پسند کے چار لڑکوں کے نام بھی بتائے ۔

سارا علی خان ان دنوں اپنی فلم ’اترنگی رے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ وہ تشہیر کے دوران جہاں بھی جا رہی ہیں ، فلم کے گانے چکا چک پر ڈانس ضرور کر رہی ہیں ۔ کرن جوہر کے شو ‘کافی ود کرن’ میں اس گانے کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا، جسے سن کر کرن جوہر بھی چونک گئے ۔

کرن جوہر ، سارا سے کہتے کہ ہیں مجھے اس گانے کے بارے میں کیسے پتہ ہے اور میں نے اسے پہلے سنا تھا جب ہم گوا میں تھے ۔ کیا یہ وہی گانا ہے جس کے لئے سارا اپنے اسسٹنٹ کوریوگرافر کے ساتھ گوا میں وہاں آتی تھی جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے ؟

کرن کی بات کے جواب میں سارا علی خان نے سر ہلاتے ہوئے جواب دیا ۔ کرن نے مزید کہا کہ جب میں نے یہ گانا سنا تو مجھے یاد آیا کہ ارے یہ وہی گانا ہے ، جس کی سارا روزانہ ریہرسل کرتی تھی

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.