Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سب کے سامنے ہی کھل گیا جھانوی کپورکی شرٹ کا بٹن

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ باصلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں ، لیکن اس کوشش میں وہ اوپس مومنٹ کا بھی شکار ہوجاتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور  (Janhvi Kapoor)  سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ باصلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں ، لیکن اس کوشش میں وہ اوپس مومنٹ کا بھی شکار ہوجاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ نے شرٹ پہنی ہوئی تھی ، لیکن کار میں بیٹھتے وقت ان کے ساتھ کچھ ایسا ہوگیا کہ وہ بھی شرم سے لال ہوگئیں ۔

جھانوی کپور کی سامنے آئی تصویروں میں وہ جم سے باہر نکلتی نظر آرہی ہیں ۔ کار میں بیٹھتے وقت جھانوی کی شرٹ کا بٹن کھل گیا ، جس کی وجہ سے ان کی برا نظر آنے لگی ۔ ایسے میں جھانوی اوپس مومنٹ کا شکار ہوگئیں اور یہ غلطی کیمرے میں قید ہوگئی ۔ فینس نے جھانوی کی تصویریں دیکھتے ہی ان کی اس غلطی کو پکڑلیا ۔ پوسٹ پر کمنٹ کرکے فینس اس غلطی کی جانب اشارہ کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.