انل کپور تھے اس اداکارہ پر فدا، ’پیار‘ کے لئے بیوی سنیتا کو چھوڑنے کے لئے تھے تیار
کرن جوہر (Karan Johar) کے ٹاک شو ’کافی ود کرن (Koffee With Karan)‘ میں سیلبس آتے ہیں، جن سے بی ٹاون کے سیلبس کے ساتھ کرن جوہر زبردست سوال کرتے ہیں۔ 12 دسمبر، 2010 کو کرن جوہر ایک ایپیسوڈ لے کر آئے تھے، جس میں انل کپور (Anil Kapoor)، سنجے دت (Sanjay Dutt) اور کنگنا رانوت (Kangana Ranaut)، کرن جوہر کے شو میں پہنچے تھے۔
کرن جوہر (Karan Johar) کے ٹاک شو ’کافی ود کرن (Koffee With Karan)‘ میں سیلبس آتے ہیں، جن سے بی ٹاون کے سیلبس کے ساتھ کرن جوہر زبردست سوال کرتے ہیں۔ 12 دسمبر، 2010 کو کرن جوہر ایک ایپیسوڈ لے کر آئے تھے، جس میں انل کپور (Anil Kapoor)، سنجے دت (Sanjay Dutt) اور کنگنا رانوت (Kangana Ranaut)، کرن جوہر کے شو میں پہنچے تھے۔ اس شو کے دوران انہوں نے بتایا تھا کہ وہ کس کے پیار میں گرفتار ہیں۔
دراصل، شو کے دوران انل کپور سے کرن جوہر نے ‘ریپڈ فائر راونڈ‘ کے دوران پوچھا تھا کہ ایسی کونسی خاتون ہے، جس کے لئے وہ اپنی بیوی سنیتا کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اس کے بعد انل کپور نے فوراً کنگنا رانوت کی طرف دیکھا اور ان کا نام لے لیا۔ اس کے بعد کرن جوہر نے کنگنا رانوت سے کہا کہ آپ کو فکر کرنی چاہئے۔