Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شویتا تیواری نے ساڑی پہن کر ڈھایا قہر ، دئے انتہائی بولڈ پوز

اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ ساڑی میں گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی موضوع بحث ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ساڑی میں شویتا تیواری ان تصویروں میں ٹیلی ویزن کی بڑی بڑی گلیمرس اداکاراوں کو بھی پیچھے چھوڑ رہی ہیں ۔

شویتا تیواری ٹیلی ویزن کی سب سے ٹاپ اداکاراوں میں شمار ہیں ۔ ان کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ شویتا تیواری اس سال خطروں کے کھلاڑی میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ اس سال انہوں نے زبردست باڈی ٹرانسفارمیشن کیا ہے ۔ پہلے کے مقابلہ میں شویتا تیواری اور بھی زیادہ سلم اور فٹ ہوگئی ہیں ۔ وہ اپنے ہر لک میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی موضوع بحث ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ساڑی میں شویتا تیواری ان تصویروں میں ٹیلی ویزن کی بڑی بڑی گلیمرس اداکاراوں کو بھی پیچھے چھوڑ رہی ہیں ۔

شویتا تیواری نے جو تصویریں شیئر کی ہیں ان میں وہ گولڈن اور پیلے رنگ کی ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

شویتا نے اپنے کریئر کی شروعات کسوٹی زندگی کی سے کی تھی ۔ انہیں آج بھی پریرنا کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ بگ باس کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.