Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے فیشن کے معاملے میں چھیڑ دی نئی جنگ

عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنی ڈریسنگ سینس کی وجہ سے ہی آئے دن سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ حالانکہ کئی بار عرفی جاوید اپنی ڈریس کی وجہ سے ہی ٹرول بھی ہوجاتی ہیں، لیکن عرفی ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہیں ایک بار پھر عرفی جاوید نے اپنی نئی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئرکی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاگئیں۔

اپنی ان تصاویر میں عرفی جاوید ریڈ اور اورینج رنگ کی فیشنیبل ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ عرفی جاوید ان ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

اس بار عرفی جاوید کی یہ ڈریس ان کے چاہنے والوں کو بے حد پسند آرہا ہے۔ اس لئے لوگ مسلسل ان کی تصاویر پر کمنٹ کرکے ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.