Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے اپنی تازہ ترین تصاویر سے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹٰ پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی خوبصورت کے معاملے میں اپنی ماں سے کم نہیں ہیں۔ ان دنوں ان کی کچھ تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، جس میں پلک تیواری گلیمر کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی عمر میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے، ویسے ویسے ان کی خوبصورتی میں مزید نکھار آتا جا رہا ہے۔ انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں ہے کہ ان کی 20 سال کی بیٹی بھی ہے۔ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی خوبصورتی کے معاملے میں اپنی ماں سے کم نہیں ہیں۔ ان دنوں ان کی کچھ تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، جس میں پلک تیواری گلیمرس کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ پلک اپنی تازہ ترین کی وجہ سے بھی سرخیوں میں آگئی ہیں۔

اپنی ان تصاویر میں پلک تیواری شارٹ ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھ ایک چھوٹا ہینڈ بیگ بھی کیری کیا ہوا ہے۔

انسٹا گرام پر پلک تیواری ان تصاویر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ اب ان کی ان تصاویر کو ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائک بھی کیا ہے اور تصاویر پر جم کر کمنٹ بھی کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.