بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Monalisa) انڈسٹری کی سب سے ہاٹ اور بولڈ ہیروئن ہیں۔ وہ اکثر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ مونالیسا Monalisa) اکثر اپنی ہاٹنس کو لے کر ستخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور خود سے متعلق بہت سی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
38 سال کی عمر میں اداکارہ ان تصاویر میں بے حد خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کی تصاویر کو انتہائی کم وقت میں لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔
وہیں اب ان کی کچھ اور تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں، جن میں وہ ساڑھی میں سادہ لک میں نظر آرہی ہیں۔ اس میں وہ ہاتھ میں کاغذ قلم لے کر لکھنے سے پہلے کچھ سوچتی نظر آ رہی ہیں۔