فلم اداکارہ، ماڈل ایشا گپتا (Esha Gupta) اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ایشا گپتا اپنی ٹاپ لیس تصاویر (Topless Photo) کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔ ایشا گپتا تب سرخیوں میں آئی تھیں، جب فلم انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاوچ کے گندے کھیل پر سے پردہ اٹھایا تھا اور ہر کسی کو حیران کر دیا تھا۔
ایشا گپتا (Esha Gupta) اپنے بولڈ اور خوبصورت انداز کے لئے جانی جاتی ہیں۔ 28 نومبر 1985 میں گریٹر نوئیڈا میں پیدا (Happy Birthday Esha Gupta) ہوئیں ایشا گپتا تب سرخیوں میں آگئی تھیں، جب فلم انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاوچ کے گندے کھیل پر سے پردہ اٹھایا تھا۔ ’جنت 2‘ (Jannat 2) سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایشا گپتا سال 2007 میں مس انڈیا انٹرنیشنل (Miss India International) رہ چکی ہیں۔ ایشا گپتا کے والد ایئرفورس کے ریٹائرڈ آفیسر ہیں اور ماں ہاوس وائف ہیں۔ ایشا گپتا کی تعلیم دہلی میں ہوئی ہے۔ ایشا اپنے فوٹو شوٹ کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔
ایشا گپتا نے جب 2007 میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیتا تو فلم انڈسٹری میں قسمت آزمانے کا ارادہ کیا۔ بھٹ کیمپ کی فلم ’جنت 2‘ سے ڈیبیو کیا۔ اس کے بعد آج ’راج 3‘ میں نظر آئیں۔ اس فلم میں ایشا کی اداکاری کی تعریف کی گئی۔
فلم اداکارہ، ماڈل ایشا گپتا اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ایشا اپنی ٹاپ لیس تصاویر (Topless Photo) کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔
ایشا گپتا کی اداکاری کے ساتھ ساتھ بولڈنیس سے مہیش بھٹ اس قدر متاثر ہوئے تھے کہ انہیں انڈیا کی اینجیلینا جولی کا خطاب دے دیا تھا۔