ٹینا دتہ (Tina Datta)، چھوٹے پردے پر مشہور نام ہے۔ انہیں سب سے زیادہ پہچان ملی سیریل ’اترن‘ (Uttaran) سے اس سیریل میں انہوں نے ’اچھا‘ کا لیڈ کردار پلے کیا تھا۔ آج ٹینا دتہ کا یوم پیدائش ہے۔ ان کی پیدائش 27 نومبر 1991 میں ہوئی تھی۔
![]()
ٹینا دتہ (Tina Datta)، چھوٹے پردے پر مشہور نام ہے۔ انہیں سب سے زیادہ پہچان ملی سیریل ’اترن‘ (Uttaran) سے اس سیریل میں انہوں نے ’اچھا‘ کا لیڈ کردار پلے کیا تھا۔ آج ٹینا دتہ کا یوم پیدائش ہے۔ ان کی پیدائش 27 نومبر 1991 میں ہوئی تھی۔ ٹی وی پر سیدھی سادھی اچّھا کا کردار نبھاکر ٹینا دتہ (Happy Birthday Tina Datta) نے گھر گھر میں اپنی پہچان بنالی۔ لیکن، ریئل لائف میں ٹینا دتہ بے حد بولڈ اور گلیمرس ہیں، جس کی جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر دیکھنے کو مل جاتی ہے۔
ٹینا دتہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 5 سال کی عمر میں ہی کردیا تھا۔ وہ بنگالہ سیریل ’پتا ماتا سنتان‘ میں بطور چائلڈ آرٹسٹ نظر آئی تھیں۔
اس کے بعد وہ کئی سیریلس اور فلموں میں کام کرتی ہوئی دکھائی دیں۔ ٹینا دتہ کچھ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کرچکی ہے۔