Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ہمانشی کھورانہ کا شہناز گل سے تھا زبردست اختلاف، بگ باس میں ملا تھا سچا پیار

ہمانشی کھورانہ کا آج یوم پیدائش (Himashi Khurana Birthday) ہے۔ وہ آج 30 سال کی ہوگئی ہیں۔ اپنے یوم پیدائش کا جشن منانے کے لئے وہ بوائے فرینڈ عاصم ریاض کے ساتھ برطانیہ کے ویکیشن پر ہیں۔ ویکیشن کی تصاویر دونوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔

ہمانشی کھورانہ کا آج یوم پیدائش ہے۔ وہ آج 30 سال کی ہوگئی ہیں۔ اپنے یوم پیدائش کا جشن منانے کے لئے وہ بوائے فرینڈ عاصم ریاض کے ساتھ برطانیہ کے ویکیشن پر ہیں۔ ویکیشن کی تصاویر دونوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ ان تصاویر کے ذریعہ ہم ہمانشی کے کیریئر اور ان سے متعلق تنازعات کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

ہمانشی کھورانہ کی پیدائش 27 نومبر، 1991 کو پنجاب کے کرتار پور صاحب میں ہوا۔ وہ پیشے سے پنجیب سنگر، اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ ’بگ باس 13‘ میں بطور کنٹسٹنٹ حصہ لینے کے بعد پاپولرٹی ملی۔

’بگ باس 13‘ میں رہتے ہوئے ان کی نزدیکیاں کنٹسٹنٹ عاصم ریاض سے بڑھیں۔ عاصم ریاض نے شو میں انہیں گھٹنے کے بل بیٹھ کر پرپوز کیا تھا۔ شو سے باہر آنے کے بعد سے دونوں کا ریلیشن شپ اور مضبوط ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.