انجنی دھون (Anjini Dhawan) سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک مشہور نام ہیں ۔ اپنی خوبصورت اور بولڈ تصویروں کیلئے فینس کے درمیان وہ کافی مشہور ہیں ۔ انجنی آئے دن اپنی بولڈ تصویروں سے فینس کو حیران کرتی رہتی ہیں اور اب ایک مرتبہ پھر ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔
انجنی دھون سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک مشہور نام ہیں ۔ اپنی خوبصورت اور بولڈ تصویروں کیلئے فینس کے درمیان وہ کافی مشہور ہیں ۔ انجنی آئے دن اپنی بولڈ تصویروں سے فینس کو حیران کرتی رہتی ہیں اور اب ایک مرتبہ پھر ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔
انجنی دھون بیج رنگ کے برالیٹ میں اپنے شاندار کروس کو مرر ورک کے ساتھ فلانٹ کررہی ہیں ۔
انجنی دھون نے اپنے لک کو ایک شاندار دوپٹے کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔