Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے اینیمل پرنٹ والی ڈریس پہن کر کرایا فوٹو شوٹ

عرفی جاوید (Urfi javed) اپنے بولڈ اور بیباک انداز کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ وہ اپنے انوکھے فیشن سینس کی وجہ سے اکثر ٹرولس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔ وہ ایک بار پھراپنی تازہ ترین تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

عرفی جاوید (Urfi javed) اپنے بولڈ اور بیباک انداز کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ وہ اپنے انوکھے فیشن سینس کی وجہ سے اکثر ٹرولس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔ وہ ایک بار پھر اپنی تازہ ترین تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

عرفی جاوید نے انسٹا گرام پر الگ الگ پوز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے گوا جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

عرفی اینیمل پرنٹ والی ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے، ’مجھے گوا جانا ہے۔ ہمیشہ سے ایک بیچ بیبی ہوں‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.