ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن لائم لائٹ میں رہنا وہ بخوبی جانتی ہیں۔ کرشنا شراف بھی اپنے بھائی کی ہی طرح فٹنس فریک ہیں۔ فٹنس کے معاملے میں کرشنا شراف اپنے بھائی ٹائیگر شراف کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔
اپنے بہترین ایکشن، اسٹنٹس اور ڈانس کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن لائم لائٹ میں رہنا وہ بخوبی جانتی ہیں۔ کرشنا شراف بھی اپنے بھائی کی ہی طرح فٹنس فریک ہیں۔ فٹنس کے معاملے میں کرشنا شراف اپنے بھائی ٹائیگر شراف کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔ روازنہ جم میں خوب پسینہ بہاتی ہیں۔ فٹنس کے ساتھ ہی کرشنا ایک چیز کے لئے اور جانی جاتی ہیں، وہ ہے ان کا بولڈ لُک۔ کرشنا شراف اپنے بولڈ لُک کے سبب اکثر سرخیوں میں آجاتی ہیں اور ایک بار پھر کچھ ایسا ہیر نظر آرہا ہے۔
کرشنا شراف نے ایک بار پھر مداحوں کے ساتھ اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
تصاویر میں کرشنا شراف بلیک کراپ ٹاپ اور پینٹ میں نظر آرہی ہیں۔