Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ پائل راجپوت انسٹاگرام پر دکھایا انتہائی بولڈ انداز

تیلگو اور پنجابی فلموں کے ذریعہ شہرت پانے والی اداکارہ پائل راجپوت (Payal Rajput) ان دنوں اپنے گلیمرس انداز کو لے کر فینس کو متاثر کررہی ہیں ۔ اداکارہ کی مقبولیت فلم آر ایکس 100 کی ریلیز کے بعد سے کافی زیادہ بڑھ گئی ہے ۔

تیلگو اور پنجابی فلموں کے ذریعہ شہرت پانے والی اداکارہ پائل راجپوت ان دنوں اپنے گلیمرس انداز کو لے کر فینس کو متاثر کررہی ہیں ۔ اداکارہ کی مقبولیت فلم آر ایکس 100 کی ریلیز کے بعد سے کافی زیادہ بڑھ گئی ہے ۔ اس فلم کے بعد دہلی میں پیدا ہوئی پائل تیلگو نوجوان دلوں پر راج کرنے لگی ہیں ۔ اداکاری کے علاوہ پائل اپنی خوبصورتی سے بھی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جن میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

تازہ تصویروں میں پائل پہلے سے کافی ہٹ کر نظر آرہی ہیں ۔ اس مرتبہ انہوں نے اپنے بولڈ لک کو سوشل میڈیا پر فلانٹ کیا ہے ۔

ایسا پہلی مرتبہ ہے جب پائل نے سوشل میڈیا پر فینس کو اپنا بولڈ انداز دکھایا ہے اور وہ اپنے اس لک کو لے کر لوگوں سے کافی تعریفیں حاصل کررہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.