سنی لیونی ان تصاویر میں ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے ڈیپ نیک بلاؤز پہنا ہوا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے کچھ پہلے کئی تصاویر شیئر کی تھیں ان تصاویر میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ بہت اسٹائلش انداز میں ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے بغیر آستین کا بلاؤز پہن رکھا ہے۔ وہ الگ الگ کریزی انداز میں پوز دے رہی ہیں۔
سنی نے کمر پر ایک بہت ہی اسٹائلش بیلٹ پہنی ہوئی ہے جس پر موتیوں کی لٹکن لگی ہے اور گولڈ کی کڑھائی ہے۔
سنی لیونی کے بال کھلے ہیں اور ان کی آنکھوں پر گہرا کاجل اور ہونٹوں پر سرخ لپ اسٹک لگی ہوئی ہے۔