Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیلینا جیٹلی آج بھی ہیں اتنی ہی گلیمرس

سیلینا جیٹلی آج 40 واں یوم پیدائش (Happy Birthday Celina Jaitly) منا رہی ہیں۔ سال 2001 میں انہوں نے فیمنا مس انڈیا 2001 کا خطاب جیتا تھا۔ ساتھ ہی مس یونیورس مقابلے میں وہ چوتھی رنراپ تھیں۔

سیلینا جیٹلی (Celina Jaitly) بھلے ہی فلموں سے دور ہوگئی ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ انسٹا گرام (Celina Jaitly Instagram) پر تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سیلینا جیٹلی آج 40 واں یوم پیدائش (Happy Birthday Celina Jaitly) منا رہی ہیں۔ سال 2001 میں انہوں نے فیمنا مس انڈیا 2001 کا خطاب جیتا تھا۔ ساتھ ہی مس یونیورس مقابلے میں وہ چوتھی رنراپ تھیں۔ سیلینا جیٹلی نے ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہیں شروعات میں بالی ووڈ میں کچھ فلمیں بھی ملیں، لیکن بعد سیلنا جیٹلی نے آسٹریلیا کے رہنے والے پیٹر ہاگ سے شادی کی اور وہیں شفٹ ہوگئیں۔ ان کے تین بچے بھی ہیں۔

سیلینا جیٹلی نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا اور وہ مس انڈیا بھی بنی تھیں۔

سیلینا جیٹلی اس تصویر میں بھی بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.