Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شردھا آریہ ایئر پورٹ پر یوں شرماتی ہوئی نظر آئیں

‘کنڈلی بھاگیہ‘ فیم شردھا آریہ (Shraddha Arya Photos) شادی کے بعد ممبئی واپس لوٹ آئی ہیں۔ انہیں گزشتہ رات ممبئی ایئر پورٹ پر اکیلے اسپاٹ کیا گیا۔ شردھا نے 16 نومبر کو ہندوستانی بحریہ افسر راہل شرما ناگل سے دہلی میں شادی کی۔ اس شادی میں ان کی فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے۔ گزشتہ رات، شردھا کو شادی کے بعد پہلی بار عوامی مقام پر دیکھا گیا۔

کنڈلی بھاگیہ‘ فیم شردھا آریہ شادی کے بعد ممبئی واپس لوٹ آئی ہیں۔ انہیں گزشتہ رات ممبئی ایئر پورٹ پر اکیلے اسپاٹ کیا گیا۔ شردھا نے 16 نومبر کو ہندوستانی بحریہ افسر راہل شرما ناگل سے دہلی میں شادی کی۔ اس شادی میں ان کی فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے۔ گزشتہ رات، شردھا کو شادی کے بعد پہلی بار عوامی مقام پر دیکھا گیا۔ ممبئی ایئر پورٹ پر انہیں دیکھتے ہی پیپراجی نے انہیں گھیر لیا۔

شادی کے ایک ہفتے بھی بھی شردھا آریہ کے چہرے پر برائیڈل گلو دیکھنے کو ملا۔ وہ کافی خوش دکھائی دے رہی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.