Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

تریدھا چودھری: ٹی وی شو’دہلیز‘ سے ملی پہچان

آشرم‘ فیم اداکارہ تریدھا چودھری کو فلموں کے ذریعہ انہیں خاص پہچان نہیں ملی، لیکن جب انہوں نے اسٹار پلس کے سیریل ’دہلیز‘ میں کام کیا تو تریدھا کی مقبولیت میں خوب اضافہ ہوا۔ شو میں انہوں نے سودھیناتا رام کرشن کا کردار نبھایا تھا۔

تریدھا چودھری (Tridha Choudhury) نے بہت کم وقت میں گلیمر ورلڈ میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے۔ تین بنگالی فلمیں کرنے کے بعد اداکارہ نے ‘Surya vs Surya’ سے تیلگو میں ڈیبیو کیا، جس میں وہ نکھل سدھارتھ کے اپوزٹ نظر آئی تھیں۔ بہت جلد وہ بڑے بجٹ کی بالی ووڈ فلم میں نظر آنے والی ہیں۔

فلموں کے ذریعہ انہیں خاص پہچان نہیں ملی، لیکن جب انہوں نے اسٹار پلس کے سیریل ’دہلیز‘ میں کام کیا تو تریدھا کی مقبولیت میں خوب اضافہ ہوا۔ شو میں انہوں نے سودھیناتا رام کرشن کا کردار نبھایا تھا۔

’دہلیز‘ کے ذریعہ تریدھا چودھری نے پرکاش جھا پروڈکشن ہاوس کے بننے والی ویب سیریز ’آشرم‘ (Ashram) میں لیڈ اداکارہ کا رول نبھایا۔ آشرم کے ذریعہ تریدھا چودھری کا نام پورے ملک کے لوگ جاننے لگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.