Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بالی ووڈ اداکارہ سونل چوہان نے شیئر کی انتہائی خوبصورت تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ سونل چوہان نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر میں سونل چوہان سمندر کے کنارے پنک بکنی اور اور سفید رنگ کی سفید رنگ کی ٹرانسپیرینٹ کرتی میں نظر آرہی ہیں اور کھلے بالوں میں ہاتھ پھیرتی نظر آرہی ہیں۔

بالی ووڈ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سونل چوہان اب ساوتھ سنیما میں کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ سونل چوہان (Sonal Chauhan new look) نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی۔ اس میں اگر ہم ان کے لک کی بات کریں تو تصویر میں وہ گلابی رنگ کی بکنی اور سفید رنگ کی سفید رنگ کی ٹرانسپیرینٹ کرتی میں نظر آرہی ہیں اور کھلے بالوں میں ہاتھ پھیرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کی اس تصویر پر لوگ مسلسل کمینٹ کر رہے ہیں۔ کچھ فینس ان کے انداز کی زبردست تعریف کر رہے ہیں اور ان کو ایک کامپلیمنٹ دے رہے ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا تھا کہ ‘میں سورج سے نہیں ڈرتی ہوں۔’ وہ ساحل سمندر پر سورج کی روشنی میں پوز دے رہی ہیں۔ ایسے میں ان کا یہ کیپشن دیکھ کر ایک شخص نے مزے لینے شروع کر دیا۔ اس نے لکھا، ‘کیوں آپ نے مہنگی سن اسکرین لگائی ہے؟ تم بہت ہاٹ ہو اور اب سے تم میرے نئے کرش ہو۔ وہیں اداکارہ کے ایک اور مداح نے لکھا، ‘سورج کو آپ کی ہاٹنیس سے ڈرنا چاہیے۔’ اس کے ساتھ انہوں نے فائر ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔ ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

الی ووڈ اداکارہ سونل چوہان نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر میں سونل چوہان سمندر کے کنارے پنک بکنی میں انتہائی ہاٹ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی یہ تصویر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.