تیلگو سنیما کی مشہور اداکارہ راشی کھنہ (Raashi Khanna) کافی طویل عرصہ کے بعد سرخیوں میں ہیں ۔ دہلی میں پیدا ہوئی راشی کی شناخت ساوتھ فلم انڈسٹری کے ذریعہ ملی ہے ۔ ان دنوں وہ تین پروجیکٹس میں مصروف ہیں ۔ فی الحال وہ اپنے دیسی انداز کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں راشی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ساڑی پہن کر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
تیلگو سنیما کی مشہور اداکارہ راشی کھنہ کافی طویل عرصہ کے بعد سرخیوں میں ہیں ۔ دہلی میں پیدا ہوئی راشی کی شناخت ساوتھ فلم انڈسٹری کے ذریعہ ملی ہے ۔ ان دنوں وہ تین پروجیکٹس میں مصروف ہیں ۔ فی الحال وہ اپنے دیسی انداز کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں راشی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ساڑی پہن کر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
خیال رہے کہ راشی کھنہ ایک مرتبہ ایسی ڈریس پہن کر ٹرولس کے نشانے پر آچکی ہیں ، جس میں بھگوان گنیش کی تصویر بنی ہوئی تھی ۔ اس درمیان لوگوں نے کمنٹ کرکے راشی پر ہندووں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا گیا تھا ۔
حالانکہ اداکارہ نے اب ڈیزائنر ساڑی پہن کر اب اپنے ناقدین کا بھی دل جیت لیا ہے ۔ ان کی ساڑی والی تصویروں کو لاکھوں لوگ پسند کررہے ہیں ۔