Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس اداکارہ نے پہنی انتہائی چھوٹی سی ڈریس

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب عرفی (Urfi Javed) نے عجیب و غریب کپڑے پہنے ہوں ۔ اداکارہ آئے دن کچھ نہ کچھ ایسے آوٹ فٹ پہن لیتی ہیں ، جس کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑتا ہے ، لیکن اداکارہ کو اس ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنی ہاٹ اداوں کیلئے مشہور ہیں ۔ ان کے کپڑے بولڈنیس کی ساری حدیں پار کردیتے ہیں ۔ یوں تو عرفی خود کو کسی اسٹائل آئکن سے کم نہیں سمجھتی ہیں ، لیکن ان کا یہی اسٹائل کبھی کبھی لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے کچھ ایسا ہی آوٹ فٹ پہن کر ویڈیو شیئر کیا ہے ۔

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب عرفی نے عجیب و غریب کپڑے پہنے ہوں ۔ اداکارہ آئے دن کچھ نہ کچھ ایسے آوٹ فٹ پہن لیتی ہیں ، جس کی وجہ سے انہیں ٹرول ہونا پڑتا ہے ، لیکن اداکارہ کو اس ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ بتادیں کہ حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس کو لے کر ایک بیان دیا تھا ۔ ٹائمس آف انڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ لوگ ان کے بارے میں باتیں کرنے کی بجائے صرف آوٹ فٹس کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.