Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ انوشکا شرما نے شیئر کردی ایسی تصویر ، مچل گیا شوہر وراٹ کوہلی کا دل

الی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) ماں بننے کے بعد اب اپنے پرانے شیپ میں لوٹ آئی ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ماں بننے کے بعد اب اپنے پرانے شیپ میں لوٹ آئی ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہے

تازہ تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا شرما نیون گرین سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہیں اور کیمرے کی طرف دیکھ کر کلر پوز دے رہی ہیں ۔
انوشکا کی ان تصاویر پر سلیبریٹیز سے لے کر فینس تک جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ فینس انوشکا کی خوبصورتی اور فٹنس کی تعریف کررہے ہیں ۔

انوشکا شرما کے شوہر وراٹ کوہلی نے بھی اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے ۔ انہوں نے ہارٹ ایموجی شیئر کیا ہے ۔

اس کے علاوہ انوشکا شرما نے انسٹااسٹوری پر بھی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو بھی کافی زیادہ وائرل ہورہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.