دیوالی کے موقع پر اداکارہ مونالیسا نے لگایا گلیمر کا تڑکا ، تصاویر دیکھ کر فینس رہ گئے حیران
بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں گلیمر کا تڑکا لگاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ لہنگے میں ان کی خوبصورتی دیکھ کر شوہر وکرانت بھی ان پر دل ہار بیٹھے ہیں ۔