اداکارہ گہنا وششٹھ نے بلیو رنگ کی ڈریس میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار
اداکارہ گہنا وششٹھ (Gehana Vasisth) گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کئی تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ بلیو کلر کی ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ گہنا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ اب تک ان کی ہر ایک پوسٹ پر ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔
اداکارہ گہنا وششٹھ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کئی تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ بلیو کلر کی ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ گہنا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ اب تک ان کی ہر ایک پوسٹ پر ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔
پورنوگرافی معاملہ میں پھنسی اداکارہ گہنا وششٹھ ان دنوں ایک کے بعد ایک اپنی کئی ساری تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔
گہنا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔