اداکارہ تریدھا چودھری نے شیئر کی بکنی میں انتہائی بولڈ تصاویر
آشرم میں ببیتا کا کردار نبھاتے ہوئے بولڈ سین دے کر تریدھا چودھری (Tridha Choudhury) نے پوری انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کھلبلی مچادی تھی ۔ وہ صرف ہندی انڈسٹری ہی نہیں ساوتھ انڈین فلموں ، بنگالی فلموں اور بھوجپوری انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ ان دنوں تریدھا کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان میں ایک مرتبہ پھر تریدھا کافی گلیمرس اور بولڈ لک میں نظر آرہی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ تصویریں ان کے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔
تریدھا چودھری نے اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری سے کافی کم وقت میں کافی شہرت حاصل کرلی ہے ۔ اپنے بولڈ انداز سے بھی تریدھا سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ آشرم میں ببیتا کا کردار نبھاتے ہوئے بولڈ سین دے کر تریدھا چودھری نے پوری انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کھلبلی مچادی تھی ۔ وہ صرف ہندی انڈسٹری ہی نہیں ساوتھ انڈین فلموں ، بنگالی فلموں اور بھوجپوری انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں ۔
اداکارہ تریدھا چودھری اپنی اداکاری کے ساتھ ہی اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔