Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اروشی روتیلا کے شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر ان کی ان تصاویر نے مچا دیا ہنگامہ

اروشی روتیلا کا انسٹاگرام اکاونٹ دیکھا جائے تو آپ کو ان کے پیج پر ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر دیکھنے کو مل جائےگی، جس میں ان کی بے حد بولڈ تصاویر بھی شامل ہوں گی۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ اروشی روتیلا کے سوشل میڈیا پر بھی فین فالورس کی لمبی فہرست ہے اور یہی وجہ ہےکہ ان کے شیئرکرتے ہی ان کی تصاویرکو وائرل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ آج ہم ایک ایسی تصویر شیئرکر رہے ہیں، جس کے شیئر کرتے ہی ہنگامہ مچ گیا تھا۔

الی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنی بولڈنیس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ اروشی روتیلا کا انسٹا گرام اکاونٹ دیکھا جائے، تو آپ کو ان کے پیج پر ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر دیکھنے کو مل جائے گی، جس میں ان کی بے حد بولڈ تصاویر بھی شامل ہوں گی۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ اروشی کے سوشل میڈیا پر بھی فین فالورس کی لمبی فہرست ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر کو وائرل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔

آج ہم آپ کو اروشی روتیلا کی کچھ ایسی ہی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں، جو انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کیا تھا اور ان کے شیئر کرتے ہی وہ تصاویر انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.