اداکارہ اونیت کور نے لہنگا پہن کر کروایا فوٹوشوٹ
اداکارہ اونیت کور (Avneet Kaur) نے لہنگا پہن کر ایک فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی کچھ تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ان کا بالکل نیا لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
ی وی کی مشہور اداکارہ اونیت کور ان دنوں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر مسلسل اپنی تصویریں شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی کئی ساری تصویریں وائرل بھی ہورہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا ایک تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے ، جس کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور نے لہنگا پہن کر ایک فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی کچھ تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ان کا بالکل نیا لک دیکھنے کو مل رہا ہے
اونیت کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ لہنگا میں اونیت کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔