سدھانت چترویدی کے ساتھ اس اداکارہ نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ
سدھانت چترویدی (Siddhant Chaturvedi) اور شاروری واگھ (Sharvari Wagh) ان دنوں اپنی آنے والی فلم بنٹی اور ببلی 2 کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ فلم میں سدھانت چترویدی کے ساتھ شاروری واگھ لیڈ رول میں نظر آنے والی ہیں ۔ بنٹی اور ببلی 2 کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے ۔ ان سب کے درمیان شاروری اور سدھانت چترویدی کا ایک فوٹو شوٹ موضوع بحث بنا ہوا ہے ، جس میں دونوں انتہائی بولڈ اوتار میں نظر آرہے ہیں ۔ دونوں کا یہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا رہا ہے ۔ فینس کے درمیان شاروری واگھ اور سدھانت کا نیا فوٹوشوٹ کافی پسند کیا جارہا ہے ۔
سدھانت چترویدی اور شاروری واگھ ان دنوں اپنی آنے والی فلم بنٹی اور ببلی 2 کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ فلم میں سدھانت چترویدی کے ساتھ شاروری واگھ لیڈ رول میں نظر آنے والی ہیں ۔ بنٹی اور ببلی 2 کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے ۔ ان سب کے درمیان شاروری اور سدھانت چترویدی کا ایک فوٹو شوٹ موضوع بحث بنا ہوا ہے ، جس میں دونوں انتہائی بولڈ اوتار میں نظر آرہے ہیں ۔
شاروری واگھ برالیٹ اور اسکرٹ میں انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔
شاروری واگھ نے اپنے کو اسٹار سدھارتھ چترویدی کے ساتھ اپنی بولڈ ڈریس کو فلانٹ کیا ۔ سدھانت بھی پینٹ سوڈ میں کافی ہینڈسم لگ رہے ہیں ۔